اسرائیلی فوج کےغزہ سمیت مغربی کنارے

اسرائیلی فوج کےغزہ سمیت مغربی کنارے پر حملے، 31 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کےغزہ سمیت مغربی کنارے پر حملے مزید تیز ہو گئے ہیں، اس دوران مزید 31 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کی غزہ سمیت مغربی کنارے میں جاری بربریت میں جنگ مزید پڑھیں

عبدالمجید تبون دوسری مرتبہ الجزائر

عبدالمجید تبون دوسری مرتبہ الجزائر کے صدر بن گئے

ویب ڈیسک: عبدالمجید تبون دوسری مرتبہ الجزائر کے صدر بن گئے، اس سے قبل بھی انہوں نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عبدالمجید تبون کی دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

نائیجیریا میں آئل ٹینکر پھٹنے

نائیجیریا میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 48 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: نائیجیریا میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 48 افراد ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وسطی نائیجیریا کی ریاست بینومیں آئل ٹینکربے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر پھٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں آج نئے عدالتی

سپریم کورٹ میں آج نئے عدالتی سال کی تقریب کا انعقاد ہوگا

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں دو ماہ کی عدالتی چھٹیوں کا اختتام ہو گیا اور آج صبح ساڑھے نو بجے نئے عدالتی سال کی تقریب منعقد ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نئے عدالتی سال کی تقریب کی سربراہی مزید پڑھیں

ادویات خریداری میں 2ارب روپے

ادویات خریداری میں 2ارب روپے کی ہیر پھیر، بڑے افسران شامل تفتیش

ویب ڈیسک: ادویات خریداری میں 2ارب روپے کی ہیر پھیر کا انکشاف ہونے پر بڑے افسران بھی شامل تفتیش کر لئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت میں ادویات کی خریداری میں مبینہ غبن سے متعلق انکوائری میں بڑے بڑے نام بھی مزید پڑھیں

افغان طالبان کی جارحیت

افغان طالبان کی جارحیت، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحدپر افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں اہم کمانڈروں سمیت 8طالبان ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق 7ستمبر کی صبح مزید پڑھیں

عارف علوی معذرت

اسلام آباد جلسہ: عارف علوی نے غلط تصویر شیئر کرنے پر معذرت کرلی

سابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کی غلط تصویر شیئر کرنے پر معذرت کرلی۔ سابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ایکس مزید پڑھیں

تعلیم اور خواندگی

تعلیم اور خواندگی ملک کے مستقبل کی ضمانت ہیں، وزیراعظم

ویب ڈیسک: خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیغام میں کہا کہ خواندگی محض پڑھنے لکھنے کی صلاحیت نہیں بلکہ تعلیم اور خواندگی ہمارے ملک کے مستقبل کی ضمانت ہیں۔ وزیراعظم نے آج ہم مزید پڑھیں

پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ،چچا زاد بھائی زخمی

ویب ڈیسک: لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید جبکہ چچا زاد بھائی زخمی ہو گیا ۔ واقعہ لکی مروت کے گاؤں منگترا گنڈی عمر چیکڑ میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں مزید پڑھیں

کرم میں چیک پوسٹ پرحملہ

کرم میں چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ،1 ایف سی اہلکار شہید،3زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ وسطی کرم تھانہ مرغان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں اختلافات

پی ٹی آئی میں اختلافات ، صوابی اجتماع کےلئےجنید اکبر اور شکیل خان نظرا نداز

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)میں اختلافات واضح ہونے لگے ، صوابی اجتماع کےلئے جنید اکبر اور شکیل خان کے لئے نظر انداز کردیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں جنید اکبر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ جاری

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ جاری، قائدین سٹیج پرموجود

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا اسلام آباد میں جلسہ جاری ،سنگجانی کے مقام پر ہونے والے جلسے میں رکاوٹوں کے باوجود کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے جبکہ قائدین سٹیج پر موجود ہیں ۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کے وجود کو تسلیم

اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کوپیغام دینا چاہتا ہوں کہ اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سے قافلے روانہ

خیبر پختونخوا سے قافلے روانہ، اٹک پل کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے آج ہونے والے جلسے کے لئے خیبر پختونخوا بھر سے قافلے روانہ ہوگئے جس کے بعد نوشہرہ کے مقام پر اٹل پل کو کنٹینر مزید پڑھیں