کرک میں پولیو وائرس کی تصدیق

کرک میں پولیو وائرس کی تصدیق، ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں پولیو وائرس کی تصدیق نکاس آب کے نمونوں سے ہو گئی، اس سلسلے میں ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرک میں پولیو وائرس کا کیس سامنے مزید پڑھیں

ہری پور میں طلباء کا احتجاجی

بجلی کی عدم فراہمی پر ہری پور میں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: بجلی کی عدم فراہمی پر ہری پور میں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، اس دوران بچوں نے احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ تربیلہ غازی ہائی و پرائمری خالو سکول میں بجلی عدم فراہمی پر سینکڑوں طلباء سڑکوں پر نکل آئے۔ مزید پڑھیں

ہری پور میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

ہری پور میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، تاجروں کا شدید احتجاج

ویب ڈیسک: ہری پور میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے موقع پر مقامی تاجروں کا شدید احتجاج، ریڑھی بانوں نے بھی تاجروں کا ساتھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ہری پور مین بازار میں تاجروں اور ریڑھی بانوں نے ٹی ایم اے مزید پڑھیں

تیراہ راجگال کوکی خیل کا دھرنا

تیراہ راجگال کوکی خیل کا دھرنا بدستور جاری، جماعت اسلامی کی شرکت

ویب ڈیسک: تیراہ راجگال کوکی خیل کا دھرنا بدستور جاری ہے، اس دوران تاجروں و مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس دوران جماعت اسلامی کے نمائندہ وفد نے بھِی دورہ بھگیاڑی متاثرینِ کے دھرنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اینٹی کرپشن کے ریجنل

خیبرپختونخوا میں اینٹی کرپشن کے ریجنل دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں اینٹی کرپشن کے ریجنل دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں پولیس ماڈل کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ محکمہ انٹی کرپشن نے صوبہ بھر میں 10 دفاتر کم کر کے انہیں 6 مزید پڑھیں

ویلیج ونیبرہڈ چیئرمینوں کیخلاف مقدمہ درج

ریڈ زون میں داخل ہونے والے ویلیج ونیبرہڈ چیئرمینوں کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک: پشاور میں گزشتہ روز ناظمین کے احتجاج کے دوران ریڈ زون میں داخل ہونے والے ویلیج ونیبرہڈ چیئرمینوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ویلیج و نیبرہڈ چیئرمینوں نے ریڈ زون میں وزیراعلی مزید پڑھیں

شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر کومبینہ

پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر کومبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر کومبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا، ڈاکٹر کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا. پشاور میں اغواء کی وارداتوں نے دوبارہ سر اٹھالیا، پشاور کے نواحی علاقہ مزید پڑھیں

قرض پروگرام کی منظوری ہو جائےگی

رواں ماہ آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری ہو جائےگی، وزیرخزانہ

ویب ڈیسک: تمام تر مشکلات اور مایوسی کے باوجود وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں ماہ آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری ہو جائےگی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ابھی ایڈوانس سٹیج پر مزید پڑھیں

وارنٹ اسلام آباد پولیس کو موصول

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ اسلام آباد پولیس کو موصول

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئے۔ دوسری طرف علی امین گنڈاپور نے راہداری ریمانڈ کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شراب و اسلحہ برآمدگی کیس مزید پڑھیں

تخت بھائی کھنڈرات پر 25کروڑ

تخت بھائی کھنڈرات پر 25کروڑ روپے کی مصنوعی روشنیاں لگائی جائینگی

ویب ڈیسک: تخت بھائی کھنڈرات پر 25کروڑ روپے کی مصنوعی روشنیاں لگائی جائینگی۔ تفصیلات کے مطابق تخت بھائی مردان کی آرکیالوجیکل سائٹ پر مصنوعی روشنیاں لگانے پر صوبائی حکومت 25کروڑ روپے خرچ کریگی۔ ابتدائی تخمینہ کے مطابق مصنوعی روشنیوں کی مزید پڑھیں

8ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا

تیاریاں مکمل ہیں، 8ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تیاریاں مکمل ہیں، 8ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا۔ 22 اگست کو بھی تیار تھے اب بھی تیار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے 8ستمبر کو ہر صورت جلسہ مزید پڑھیں

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کا قیمتی سامان تلاش کر کے لوٹا دیا گیا

ویب ڈیسک: باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کا قیمتی سامان تلاش کر کے اسے لوٹا دیا گیا۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق خاتون مسافر نجی ائیرلائن سے پشاور ائیرپورٹ پہنچنے پر شولڈر بیک لاونج میں بھول گئی تھی۔ اس کے مزید پڑھیں

کم سےکم اجر ت 36ہزار مقرر

کم سےکم اجر ت 36ہزار مقرر، صنفی بنیادوں‌پر اجرت میں‌تفاوت ختم

ویب ڈیسک: کم سےکم اجر ت 36ہزار مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری، خواتین کی اجرت مردوں کے برابر مقرر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے 36ہزار روپے کم سے کم اجر ت مقرر کرنے کا اعلامیہ مزید پڑھیں

8ستمبر کے تاریخی جلسہ کی قیادت

8ستمبر کے تاریخی جلسہ کی قیادت وزیراعلیٰ کرینگے،گورنر کومستعفی ہونا چاہئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8ستمبر کے تاریخی جلسہ کی قیادت وزیراعلیٰ کرینگے۔ آٹھ تاریخ کو ہونے والا جلسہ تاریخی ہوگا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

صنعتی زونز کو سستی بجلی فراہم

صنعتی زونز کو سستی بجلی فراہم کرنے کا ماڈل متعارف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منفرد اقدام اٹھاتے ہوئے مقامی صنعتوں کو اپنی پیدا کردہ بجلی کی پیشکش کی گئی ہے۔ پیڈو کے مطابق پانچ ہائیڈرو پاور پلانٹس سے قریبی صنعتی زونز کو سستی بجلی فراہم کرنے کا مزید پڑھیں

عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں

عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا، موجودہ حکومت کا کوئی مستقبل نہیں، عمر ایوب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا، دوسری طرف موجودہ حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ سرگودھا مزید پڑھیں

بندہ اٹھا لیا جاتا ہے

بندہ اٹھا لیا جاتا ہے اور کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ بندہ اٹھا لیا جاتا ہے اور کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا. لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت مزید پڑھیں