9مئی کے ڈرامے

9مئی کے ڈرامے پر جعلی حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہئے ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ 9مئی کے ڈرامے پر جعلی حکومت کو مستعفی ہو کر پی ٹی آئی سے معافی مانگنی چاہئے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

مذاکرات ہونے چاہئیں

سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں،یوسف رضا گیلانی

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاسی ڈائیلاگ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مفاد میں تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کی تردید

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی حکومت سے مذاکرات کی تردید

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت سے مذاکرات کی تردید کردی ہے ۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ سپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات مزید پڑھیں

اسرائیل کو جوابدہ

اسرائیل کو غزہ کی صورتحال پر جوابدہ ٹھہرانا ہوگا،او آئی

ویب ڈیسک: اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کی صورتحال پر جوابدہ ٹھہرانا ہوگا ۔ کیمرون میں منعقدہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے مزید پڑھیں

امریکہ بس حادثے کا شکار

امریکہ میں مسافر بس حادثے کا شکار : 7افراد ہلاک،درجنوں زخمی

ویب ڈیسک: امریکہ میں مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست مسیسپی کے شہر وِکسبرگ میں پیش آیا، جہاں ایک مزید پڑھیں

مشتاق احمد رہا

جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد سمیت غزہ مارچ کے گرفتار شرکا رہا

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت حراست میں لیے گئے غزہ مارچ تمام شرکاء کو رہا کر دیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ دوبارہ ایسا نہ کرنے کی تحریری ضمانت پر مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع حکومتی رٹ

خیبر پختونخوا میں بدترین کرپشن ہورہی ہے ،گورنر فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تاریخ کی بدترین کرپشن ہورہی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کاکہنا تھا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو مزید پڑھیں

مزید89فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید89فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی بربریت اور ظلم کا سلسلہ تھم نہ سکا ،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران حملوں میں مزید 89فلسطینی شہید جبکہ 200سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے نصیرات میں مزید پڑھیں

سید علی شاہ گیلانی برسی

سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی، مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن

ویب ڈیسک: مرحوم کشمیری رہنماء سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر آج مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ سید علی گیلانی 1929میں تحصیل بانڈی پورہ کے گائوں زڑی منج میں پیدا ہوئے، مسجد وزیر مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار

غزہ بچاو مہم کے دوران سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: غزہ بچاو مہم، سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار، اسلام آباد پولیس نے متعدد شرکا کو بھی حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر کو اہلیہ سمیت اسلام آباد میں غزہ بچاو مزید پڑھیں

اساتذہ بھی میدان میں آگئے

ڈی ای او پشاور کے آفس میں‌توڑپھوڑ، اساتذہ بھی میدان میں آگئے، مقدمہ درج

ویب ڈیسک: تحصیل چیئرمین متھرا کی جانب سے ڈی ای او پشاور کے آفس میں توڑپھوڑ کے بعد اساتذہ بھی میدان میں آگئے، مقدمہ درج کر لیا گیا۔ صوبائی صدر اپٹا عزیز اللہ کی جانب سے چیئرمین کی فوری گرفتاری مزید پڑھیں

ڈی ای او افس میں توڑپھوڑ

ڈی ای او افس میں توڑپھوڑ کانوٹس، کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں

ویب ڈیسک: ڈی ای او افس میں توڑپھوڑ کانوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکی نے سیکرٹری ایلمنڑی ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی، ان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کی روک تھام ترجیح ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم مزید پڑھیں