عمران خان رہائی کی قرارداد

خیبرپختونخوا کابینہ:عمران خان کی رہائی کی قرارداد وفاق کو بھجوانے کی منظوری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکابینہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کی قرار داد وفاقی حکومت کو بھجوانے کی منظوری دے دی ہے ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت منعقدہ صوبائی کابینہ مزید پڑھیں

بارش کا سلسلہ جاری

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ،موسم خوشگوار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ،جمرود،نوشہرہ صوابی سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا مزید پڑھیں

عمران خان سے سہولیات واپس

عمران خان سے جیل میں سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید

ویب ڈیسک: اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ بانی پی مزید پڑھیں

ریاست کیخلاف ہتھیار

ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کا بندوبست کرینگے ،وزیرداخلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ، ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کا بندوبست کریں گے ۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ مزید پڑھیں

صوبائیت کا خطرہ ہے

عوام کو فوج نہیں ،سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں: عمران خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو فوج نہیں سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں ۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فوج اگر عوام مزید پڑھیں

عمران خان کان کی تکلیف

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہوگئی ہے، بیرسٹر سیف کا انکشاف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار مزید پڑھیں

سکیورٹی انچارج کی بازیابی

عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کی بازیابی ایک ہفتے کی مہلت

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کے لئے پولیس کو اگلے ہفتے کی مہلت دے دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

مشعال یوسفزئی ڈی نو ٹیفائی

مشعال یوسفزئی کو ڈی نو ٹیفائی کرنے کی سمری گورنر کو موصول

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال یوسفزئی کو ڈی نو ٹیفائی کرنے کی سمری گورنر فیصل کریم کنڈی کو موصول ہو گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی مزید پڑھیں

چارسدہ ہائیڈرو یونین کا مظاہرہ

چارسدہ :ہائیڈرو یونین کا صوابی میں لائن مین کے قتل کے خلاف مظاہرہ

ویب ڈیسک: چارسدہ میں واپڈا ہائیڈرو یونین کا صوابی میں لائن مین کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔ احتجاجی مظاہرے سے ڈویژنل چیئرمین ذولفقار خان ،سابق چیئر مین جان محمد ،زون سیکرٹری مزید پڑھیں

گھر کے سامنے دھماکہ

پشاور: حیات آباد میں گھر کے سامنے دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں گھر کے سامنے بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیز ٹو میں واقعہ عدنان نامی شخص کے گھر پرنامعلوم افراد کی جانب سے بارودی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں451پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی ،کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 451پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار800 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان مزید پڑھیں

اسرائیلی وزرا ء پر پابندی

یورپی یونین کا اسرائیلی وزرا ء پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے نفرت انگیز بیانات پر اسرائیلی وزراء پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے اجلاس میں جوزف بوریل نے مزید پڑھیں