خصوصی پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت کا اعلیٰ تعلیمی اداروں میں نشےکی روک تھام کے لئے خصوصی پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں نشے کی روک تھام کیلئے خصوصی پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اس حوالے سے مجوزہ ڈرگ پالیسی تیار کرلی گئی ہے جس پر متعلقہ اداروں مزید پڑھیں

بٹیر کے شکار پر پابندی

خیبر پختونخوا بھر میں بٹیر کے شکار پر پابندی عائد ،اعلامیہ جاری کردیا گیا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے صوبہ بھر میں بٹیرکے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ۔ چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف نے اس حوالے سے صوبہ بھر کے کنزرویٹرز کو اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ مزید پڑھیں

مویشیوں اور مرغیوں کا ڈیٹا

خیبر پختونخوا میں مویشیوں اور مرغیوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے فارمز کی رجسٹریشن کا آغاز

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں مویشیوں اور مرغیوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے فارمز کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے ۔ اس ضمن میں تمام اضلاع کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ وہ وہ مویشی مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی تردید

طالبان حکومت نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی تردید کردی

ویب ڈیسک: طالبان حکومت نے افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اس حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کئے ۔ افغانستان کے چیف آف مزید پڑھیں

احتساب سہولت مرکز خیبر پختونخوا اسمبلی

احتساب سہولت مرکز خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: احتساب سہولت مرکز خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل نیب کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں احتساب سہولت مرکز قائم مزید پڑھیں

صوابی میں فائرنگ

صوابی میں واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ،ایک لائن مین جاں بحق،1 زخمی

ویب ڈیسک: صوابی میں واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک لائن مین جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ،فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا ہے ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ مانیری مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں

ٹی ٹی پی سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے: پاکستان

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے ۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ مزید پڑھیں

رجسٹریشن آف برک کلن بل

خیبر پختونخوا کابینہ :رجسٹریشن آف برک کلن بل 2024کا مسودہ منظور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں رجسٹریشن آف برک کلن بل 2024کا مسودہ منظور کرلیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں

ارشد ندیم کو ہلال امتیاز

صدر مملکت نے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا

ویب ڈیسک: صدرِ مملکت آصف زرداری نے قومی ہیرو اور پیرس اولمپکس میں ملک کانام روشن کرنے والے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا ۔ ایوان صدر میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران ارشد ندیم کو مزید پڑھیں

اسلامی جہاد کے کمانڈر شہید

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں حملہ کرکے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ٹاپ کمانڈر کو شہید کردیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے تصدیق کی ہے کہ تلکرم مزید پڑھیں

1ارب 99کروڑ روپے خرچ

اداکاروں کی نجکاری کیلئے صرف مشاورت پر 1ارب 99کروڑ روپے خرچ

ویب ڈیسک: حکومت نے اداروں کی نجکاری کے حوالے سے صرف مشاورت پر قومی خزانے سے 1ارب 99 کروڑ روپے خرچ کردیئے ہیں ۔ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں گزشتہ 5سالوں میں مزید پڑھیں

عمران خان سپریم کورٹ رجوع

نااہلی کیخلاف اپیل: عمران خان کا جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے نااہلی کے خلاف دائر اپیل پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ سابق وزیراعظم کی جانب بیرسٹر ظفر کے ذریعے دائر درخواست میں موقف مزید پڑھیں

غلام احمد بلور نے سیاست

غلام احمد بلور کی سیاست سے کنارہ کشی، پشاور چھوڑنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ اے این پی کے سینئر رہنما اور سابق پارلیمنٹیرین غلام احمد بلور نے پشاور بھی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اے مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور

عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں 10روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ پر درج مقدمات کی تفصیلات مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی توسیع

چیف جسٹس کی توسیع کے حوالے سے تجویز زیر غور نہیں، اعظم نذیر تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی توسیع کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں، حکومت کسی سرپرائز قانون سازی کا ارادہ نہیں رکھتی۔ اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں