سکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 176سکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 14اضلاع کے 176سکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے ضلعی ایجوکیشن افسران کو صوبے کے14اضلاع کے 176اسکولوں میں میں سیکنڈ شفٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پر پابندی ختم

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی

ویب ڈیسک: ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں قائم بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی ہے ۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے جماعت اسلامی اور اس مزید پڑھیں

شکیل خان کے الزامات بے بنیاد

سابق صوبائی وزیر شکیل خان کے الزامات بے بنیاد نکلے،رپورٹ میں انکشاف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر شکیل خان کے الزامات بے بنیاد نکلے ہیں ،گڈ گورننس کمیٹی کی رپورٹ میں انکشافات سامنے آگئے ۔ خیبر پختونخوا میں تشکیل کردہ گڈ گورننس کمیٹی کی رپورٹ کی تفصیلات مشرق ٹی مزید پڑھیں

بجلی مزید مہنگی

عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی فی یونٹ 1روپے 89پیسے مزید مہنگی

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی فی یونٹ 1روپے 89پیسے مزید مہنگی کردی ۔ نیپرا کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اسلام آباد، پشاور سمیت ملک بھر مزید پڑھیں

مشال یوسفزئی مدعو

وزیراعلیٰ کی مشیر مشال یوسفزئی صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مدعو

ویب ڈیسک: مختلف افواہوں کے باجود خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل وزیراعلیٰ کی مشیر مشال یوسفزئی کو کل اسلام اباد میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مدعو کرلیا گیا ہے ۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب مزید پڑھیں

تاجروں کے دباؤمیں نہیں

حکومت تاجروں کے دباؤمیں نہیں آئے گی،کوآرڈی نیٹر وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤمیں نہیں آئے گی، ریٹیل سیکٹر کوہر صورت ٹیکس نیٹ میں آنا ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل مزید پڑھیں

ایف بی آر ٹیکس سکیم میں

شٹرڈاؤن کام کرگیا، ایف بی آر ٹیکس سکیم میں تبدیلیوں کیلئےتیار

ویب ڈیسک: تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں شٹرڈاون ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں تمام کاروباری مراکز بند جبکہ ماور تجارت ٹھپ پڑے ہیں، ایسے میں ایف بی آر کے بیانات میں تبدیلی دیکھی جا نے لگی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور

9 مئی مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: 9 مئی مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پیش ہوئے، اس موقع پر عدالت نے مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید

بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، میتھیو ملر

ویب ڈیسک؛ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان سے کندھے سے کندھا ملائے کھڑے رہیں گے۔ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

فلسطینی صدر اور سعودی ولی عہد

فلسطینی صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، غزہ صورتحال زیربحث

ویب ڈیسک: فلسطینی صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کے دوران غزہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، اس دوران مزید پڑھیں

پی ایف ایف نے سابق صدر

پی ایف ایف نے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی لگا دی

ویب ڈیسک: پی ایف ایف نے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ فیڈریشن ڈسپلنری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مقیم غیرقانونی تارکین

خیبرپختونخوا میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف گھیرا مزید تنگ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔ صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں سے متعلق وفاقی محکمہ داخلہ نے تفصیلات طلب کر لیں، ان تفصیلات میں ان مزید پڑھیں

تاجروں پر ٹیکسزاور آئی پی پی

تاجروں پر ٹیکسزاور آئی پی پی معاہدے مسترد کرتے ہیں، ایمل ولی خان

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تاجروں پر ٹیکسزاور آئی پی پی معاہدے مسترد کرتے ہیں۔ فاروق اعظم چوک چارسدہ میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے مزید پڑھیں

رزمک میں امن پاسون جلسہ جاری

قیام امن کیلئے تحصیل رزمک میں امن پاسون جلسہ جاری، بازار مکمل بند

ویب ڈیسک: قیام امن کیلئے تحصیل رزمک میں امن پاسون جلسہ جاری ہے جبکہ اس دوران بازار مکمل بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں امن پاسون جلسہ جاری ہے، رزمک بازار کی دکانیں مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیخلاف تیراہ میں آپریشن

دہشتگردوں کیخلاف تیراہ میں آپریشن کی ویڈیو و تصاویر منظر عام پر آگئی

ویب ڈیسک: دہشتگردوں کیخلاف تیراہ میں آپریشن کی ویڈیو و تصاویر منظر عام پر آگئی۔ پاک فوج کی ضلع تیراہ میں 20 اگست سے جاری انٹیلیجینس بیسڈ آپریشنز میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر منظرِ عام مزید پڑھیں