قیام امن کیلئے صوبائی حکومت کیساتھ

اختلافات اپنی جگہ، قیام امن کیلئے صوبائی حکومت کیساتھ ہیں، فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے لاہور چیمبر آف کامرس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ ہیں لیکن قیام امن کیلئے صوبائی حکومت کیساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع مزید پڑھیں

ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو

پیرس، ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا گیا

ویب ڈیسک: ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو فرانسیسی حکومت نے جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو فرانسیسی حکومت نے جیل بھیج دیا ہے۔ مزید پڑھیں

پشاور میں بھی تاجروں کی ہڑتال

ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی تاجروں کی ہڑتال، کاروباری مراکز بند

ویب ڈیسک: ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی تاجروں کی ہڑتال ، کاروباری مراکز بند، بازاروں میں ہو کا عالم۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی تاجروں کی ہڑتال کے باعث مزید پڑھیں

قتل کے 5 مزید مقدمات

قتل کے 5 مزید مقدمات، حسینہ واجد کیخلاف کیسز کی تعداد 71 ہوگئی

ویب ڈیسک: قتل کے 5 مزید مقدمات درج ہونے کے بعد سابق بنگالی وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف مجموعی طور پر درج کیسز کی تعداد 71 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے خلاف قتل کے 5 مزید مقدمات درج مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہونے والے واقعات انٹیلیجنس

بلوچستان میں ہونے والے واقعات انٹیلیجنس کی ناکامی ہیں، شبلی فراز

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والے واقعات انٹیلیجنس کی ناکامی ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جو مزید پڑھیں

176 سکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم

خیبرپختونخوا: 14 اضلاع کے 176 سکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم، ہدایات جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں 14 اضلاع کے 176 سکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم کر دی گئی، اس کے ساتھ ہی ضلعی ایجوکیشن افسران کو نائیٹ شفٹ کے اساتذہ کو تنخواہ ادا نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شٹرڈاؤن

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شٹرڈاؤن ہڑتال،کاروباری مراکزبند

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث دکانیں بند اور مارکیٹیں سنسان پڑی ہیں۔ ضلع لکی مروت میں جماعت اسلامی اور آل پاکستان تاجر ایسوسی ایشن کی کال پر مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف شٹر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی گیس

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف، مختلف اضلاع میں گیس میٹرز لگانے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

بنوں میں شٹرڈاون ہڑتال کے معاملہ

بنوں میں شٹرڈاون ہڑتال کے معاملہ پر تاجر برادری دو حصوں میں تقسیم

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں شٹرڈاون ہڑتال کے معاملہ پر تاجر برادری دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ضلع بھر میں جماعت اسلامی کی اپیل پر جزوی ہڑتال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسز اور خود ساختہ مہنگائی پر بنوں مزید پڑھیں

بھگیاڑی چیک پوسٹ پر دھرنا

بھگیاڑی چیک پوسٹ پر دھرنا ، 7 دنوں سے پاک افغان شاہراہ بند

ویب ڈیسک: بھگیاڑی چیک پوسٹ پر دھرنا کے باعث 7 دنوں سے پاک افغان شاہراہ بند ، ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا عملہ کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل جمرود میں بھگیاڑی چیک پوسٹ پر تیراہ مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کا 4ستمبر کو پشاور

بلدیاتی نمائندوں کا 4ستمبر کو پشاور میں احتجاج و دھرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: بلدیاتی نمائندوں کا 4ستمبر کو پشاور میں احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان، ملک بھر کی تاجر تنظیموں سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے. خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے اختیارات نہ ملنے پر وزیر اعلیٰ ہاﺅس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب،54نکاتی طویل ایجنڈا تیار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب، 54 نکاتی طویل ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ صوبائی کابینہ مزید پڑھیں

ایف بی آر کی سمگل شدہ

ایف بی آر کی سمگل شدہ گاڑیوں کیلئےایمنسٹی سکیم زیرغور آنےکی تردید

ویب ڈیسک: ایف بی آر کی سمگل شدہ گاڑیوں کےلئے ایمنسٹی سکیم زیرغور آنے کی تردید، ایف بی آر واضح کرنا چاہتا ہے کہ اس وقت ایسی کوئی اسکیم وفاقی حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل مزید پڑھیں