یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر روس

یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر روس کا حملہ، 7 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر روس نے ڈرون حملہ کیا ہے جس میں 7 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی ڈرون حملے سے یوکرین کا انرجی انفراسٹرکچر مکمل تباہ ہوگیا، انٹرجی انفراسٹرکچر تباہ ہونے سے ملک مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایرانی حملے کے خطرات

اسرائیل پر ایرانی حملے کے خطرات بدستور موجود ہیں، امریکہ

ویب ڈیسک: پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائڈر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب بھی اسرائیل پر ایرانی حملے کے خطرات بدستور موجود ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کا جواب مزید پڑھیں

پورا ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں

جعلی فارم 47 حکومت میں پورا ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف مینڈیٹ چور حکومت کے پاس کوئی ٹھوس پلان نہیں۔ جعلی فارم 47 حکومت میں پورا ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا مزید پڑھیں

ٹرمپ ہیرس پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی

ٹرمپ ہیرس پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ

ویب ڈیسک: امریکہ میں صدارتی انتخاب جوں جوں قریب آتے جا رہے ہیں ویسے ہی سیاسی گرما گرمی بڑھتی جا رہی ہے، موجودہ صورتحال میں ٹرمپ ہیرس پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جانحے لگا ہے۔ مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمارا عزم

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمارا عزم پختہ ہے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمارا عزم پختہ ہے، ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی ختم کرنے کا وقت آ گیا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کے رابطہ کے باوجود جلسہ

اسٹیبلشمنٹ کے رابطہ کے باوجود جلسہ ملتوی کرنے سے انکار کیا، علی امین

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے رابطہ کے باوجود جلسہ ملتوی کرنے سے انکار کیا، اس کے ساتھ ساتھ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بھِی اس حوالے سے فون پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل، قاسم علی شاہ کو محکمہ سماجی بہبود تفویض

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل، قاسم علی شاہ کو محکمہ سماجی بہبود تفویض کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے احتشام علی مشیر صحت نامزد کر دیئے گئے جبکہ وزیر صحت قاسم علی شاہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے اندر اورباہر احتجاج

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے اندر اورباہر احتجاج کا فیصلہ

ویب ڈیسک: اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے اندر اورباہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کی، اجلاس میں پارلیمانی مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی واقعات پر صدر

بلوچستان میں دہشتگردی واقعات پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس

ویب ڈیسک: بلوچستان میں دہشتگردی واقعات پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس جبکہ اس موقع پر تحقیقات کا حکم دیدیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگردانہ فعل مزید پڑھیں

پناہ گزین کیمپ پر صیہونی بمباری

پناہ گزین کیمپ پر صیہونی بمباری، 5 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: مقبوضہ مغربی کنارے کے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر صیہونی بمباری کے باعث 5 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فضائیہ نے فلسطین کے ہر کونے کو نشانے پر رکھتے ہوئے کارروائیاں تیز کر دیں، مزید پڑھیں

محمود عباس وفد کے ہمراہ سعودی

فلسطینی صدر محمود عباس وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

ویب ڈیسک: فلسطینی صدر محمود عباس وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنطنے پر ان کا استقبال ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان اور سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کیا۔ محمود مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب

آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری متوقع

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس جاری ہے، اجلاس میں چینی برامد کرنے سمیت آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے مزید پڑھیں

بلوچستان شہداء کیلئے 10،10 لاکھ روپے

خیبرپختونخوا: بلوچستان شہداء کیلئے 10،10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بلوچستان شہداء کیلئے 10،10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے، صوبائی حکومت بھرپور طریقے سے ان دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتی ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 14 اہلکار شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 14 اہلکار وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگرد ہلاک کر مزید پڑھیں

محمد عاصم خان صدر پشاور ریجن

پاکستان تحریک انصاف تنظیم سازی، محمد عاصم خان صدر پشاور ریجن مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا تنظیم سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ محمد عاصم خان صدر پشاور ریجن مقرر کر دیئے گئے، سابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش کو جنرل سیکرٹری کے عہدے پر بحال رکھا گیا ہے. مزید پڑھیں

دوکروڑ سے زائد زائرین کربلا پہنچ

چہلمِ امام حسین علیہ السلام، دوکروڑ سے زائد زائرین کربلا پہنچ گئے

ویب ڈیسک: چہلمِ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر دوکروڑ سے زائد زائرین کربلا پہنچ گئے. تفصیلات کے مطابق کربلا معلیٰ میں اربعینِ امام حسین علیہی السلام کے موقع پر دو کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد جمع ہوئے، مزید پڑھیں