آئی جی کی تنخواہ روکنے کا حکم

منی لانڈرنگ کیس: عدالت کا پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی کی تنخواہ روکنے کا حکم

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر لاہور کی سپیشل سنٹرل کورٹ نے آئی جی پنجاب سمیت تین اعلیٰ افسران کی تنخواہ روکنے کا حکم دے دیا۔ ویب ڈیسک: لاہور میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ

ہمسایہ ممالک ہم سے آگے نکل گئے، راتوں رات مسائل حل نہیں ہونگے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہم سے آگے نکل گئے ہم پیچھے رہ گئے ہیں، ماضی کی حکومتوں، حالات کا دخل بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، بلیم گیم میں پڑنے سے سوائے نقصان کے کچھ نہیں مزید پڑھیں

سائفر کی تحقیقات

سائفر کی تحقیقات: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کر لیا

ایف آئی اے نے سائفر کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو یکم اگست کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ویب ڈیسک: ایف آئی اے نے چیئرمین تحریک انصاف کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ایف آئی مزید پڑھیں

نگران حکومت کے لامحدود اختیارات

نگران حکومت کے لامحدود اختیارات کی منظوری

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے نگران حکومت کو اضافی اختیارات کے حوالے سے پیدا ہونے والا اختلاف ختم، حکومت اتحادیوں کو منانے میں کامیاب، اجلاس میں نگران حکومت کے اختیارات بڑھانے سے متعلق الیکشن ایکٹ کی شق 230 میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا سپریم کورٹ کی جانب سے مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس روکنے کی درخواست پرسماعت جسٹس یحییٰ آفریدی کی مزید پڑھیں

نگران حکومت پر شیخ رشید تحفظات

نگران حکومت کے اختیارات پر شیخ رشید کا تحفظات کا اظہار

ویب ڈیسک: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے اختیارات کو طاقتور بنانے کے لیے ترمیم الیکشن کی شروعات کو ہی مشکوک بنا رہی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سربراہ عوامی مسلم لیگ مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی

وفاقی کابینہ اجلاس، احتساب عدالتوں کی تنطیم نو کی منظوری

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پرغور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا مزید پڑھیں

بجلی مزید مہنگی

بجلی مزید مہنگی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے عوام پر بجلیاں گرانے کا سلسلہ جاری، گھریلو صارفین بھی نشانے پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومتی درخواست پر گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں ترامیم

نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ، الیکشن ایکٹ میں ترامیم سامنے آگئیں

نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافے کیلئے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئیں۔ ویب ڈیسک: الیکشن اصلاحات سے متعلق الیکشن ایکٹ 2023 بل میں 54 ترامیم شامل کی گئی ہیں، ایکٹ کی شق 230 کی مزید پڑھیں

بیرونی قرضوں کے عمل کو ترک

وقت آگیا ہے کہ آئندہ بیرونی قرضوں کے عمل کو ترک کر دیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خود انحصاری کی پالیسی کو اپنا کر معیشت کی بحالی کے لیے ٹھوس اصلاحات لانا ہوں گی، وقت آگیا ہے کہ ہم آئندہ بیرونی قرضوں کے عمل کو ترک کر دیں۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

اسی طرح باہر کر دینگے

دوبارہ کسی کو مسلط کیا گیا تو اسی طرح باہر کر دینگے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ گزشتہ حکومت کی طرح لوگوں کو لایا گیا تو اسی طرح باہر کر دینگے، ہم نے سڑکوں پر ناجائز حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ویب ڈیسک: دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ مزید پڑھیں