16778699701571765877

پاکستان ہماراملک ہے،اس کوآگے لیجانے کیلئے ہرآوزاراستعمال کرینگے ،صدر مملکت عارف علویٰ

پشاور:صدرپاکستان ڈاکٹرعارف علوی کاپی ایس جی 39سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت تقریبا50سے زائدممالک میں کورناوائرس داخل ہوچکاہے،ظاہری بات ہے جب یہ وائرس دیگرممالک میں داخل ہوگیایے توپاکستان میں بھی داخل ہوگا،صدرمملکت نے کہا کہ کورناوائرس مزید پڑھیں

islamabad high court

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں کے تعین کیس کا اہم فیصلہ سنادیا گیا

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیا ،نجی سکولز کی فیسوں کے تعین کا اختیار پیرا کو دے دیا گیا ،پیرا نجی سکول کی فیسوں کے تعین کے مزید پڑھیں

30167575 1792718320766442 5796152048646162035 o 1024x768 1

دینی مدرسے میں بچوں پر تشدد کے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد:وفاقی پولیس نے تعلیمی اداروں اور دینی مدرسے میں بچوں پر تشدد کے متعلق نیا ہدایت نامہ تمام زونلز ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کو جاری کردیا،ہدایت نامہ کے مطابق پچوں پر تشدد کی اطلاع مزید پڑھیں

KjCH I D

ڈاکٹرظفر مرزا کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا اہم مراسلہ جاری

اسلام آباد :ڈاکٹر ظفر مرزانے کہا کہ کرونا وائرس سے بچا کے آلات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ھر ممکن اقدامات کر رھا ہوں ،ڈریپ کا ملک میں فیس ماسک وغیرہ بنانے کیلئے فاسٹ ٹریک لائسنس اور رجسٹریشن کا مزید پڑھیں

603185 8731157 kpk akhbar

کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلا کو روکنے کیلئے پوری طرح تیار ہے،وزیر اعلیٰ

پشاور: صوبائی حکومت کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلا کو روکنے کے لئے پوری طرح تیار ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کو محفوط بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرے گی،انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں مزید پڑھیں

RTS33JD2

اسلام آباد میں زیرعلاج کرونا وائرس کے مریض کے اہلخانہ کی سکریننگ مکمل

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال میں زیرعلاج کرونا کے مریض کے اہلخانہ کی سکریننگ مکمل. مریض کی اہلیہ، تین رشتہ داروں کی ٹیسٹ رپورٹس ڈاکٹرز کو موصول.مریض کی اہلیہ ، میزبان گھرانے میں کرونا کی تصدیق نہ ہو مزید پڑھیں

xbilawal 1.jpg.pagespeed.ic .8H2hgqfn6Z

کورونا وائرس سے گھبرانے کی بجائے ہمیں ہمت اور حوصلے سے اس کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا ہے کہ یہ حکومت کی نااہلی ہے کہ دو دن قبل ایران میں وائرس کا انکشاف ہونے کے باوجود ایران سے آنے والی مزید پڑھیں

5cf6636bbdff5

خیبرپختونخواکے وزیراطلاعات کی تبدیلی کافیصلہ

پشاور: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواکے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کی وزارت کی تبدیلی کافیصلہ کیا گیا ہے. شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعلیٰ سے درخواست کی تھی کے ان کی وزارت تبدیل کی جائے.ان کی درخواست منظورکرلی گئی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 27 at 5.07.07 PM

خیبر پختونخوا حکومتی کمیٹی کی اپوزیشن رہنماوں کے ساتھ مزاکرات

پشاور : صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں موجودہ جاری سیاسی تنازعے کے پیش نظر سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی ہدایات پر بنی چار رکنی حکومتی کمیٹی , اپوزیشن رہنماوں کے ساتھ مزاکرات کررہی ہے. مزاکراتی ٹیم کے مزید پڑھیں

Pak Afghan Border 3

کرونا وائرس کا خوف

خیبر: طورخم سرحد پر افغان حکام نے ٹرانزٹ کے 20 کنٹینرز کو افغانستان داخل ہونے سے روک دیا- کنٹینرز میں چکن ہے، افغانستان میں اتحادی افواج کے لئے سپلائی کی جاتی تھی- کرونا وائرس سے روک تھام کے لئے قدم مزید پڑھیں

download 1 3

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات

پشاور : صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔ صدر پاکستان کا گورنر ہاؤس پہنچنے پر گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے استقبال کیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان مزید پڑھیں

download 12

عمرہ زائرین اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد سعودی عرب کے لئے سفر نہیں کر سکیں گے

کراچی: ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی سعودی عرب کے لئے پروازیں معمول کے مطابق آپریٹ کی جارہی ہیں۔سعودی حکومت کی ہدایات پر پاکستان سے روانہ ہونے والے عمرہ زائرین اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

1874097 arifalvi 1545689562

صدر مملکت سے مصر کے کمانڈر ان چیف اور وزیر دفاع جرنل محمد احمد ذکی کی ملاقات،

اسلام آباد:ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان مصر کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان دفاع کی شعبے میں مضبوط تعلقات ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویٰ نے کہا کہ مزید پڑھیں

download 11

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا کرونا وائرس پر ہنگامی اجلاس

اسلام آباد،اجلاس کے دوران سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ کیا تمام ائرپورٹ و انٹری پوائنٹس پر کرونا وائرس کے تشخیص و علاج کی سہولیات موجود ہیں، کرونا وائرس پھیلنے کی صورت میں حکومت نے فوری روک تھام کیلئے کیا مزید پڑھیں

shah mehmood qureshi 1 768x384 1

دشمن کو کبھی اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:27 فروری کے حوالے سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا خصوصی بیان کیا،اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ 27 فروری کا دن تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس دن مزید پڑھیں

Zafar Mirza 1

حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہیں ۔ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد:ڈاکٹر ظفر مرزا کا پاک ایران کے مشترکہ بارڈر تفتان کا فوریوفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر الللہ بخش ملک بھی ھمراہ تفتان بارڈر پر حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ،ڈاکٹر ظفر مرزانے کہا کہ وفاق اور صوبائی حکومت ملکر مزید پڑھیں