CAA

انٹر نیشنل فلائٹ کی بندش میں مزید 16 دن کی توسیع

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انٹر نیشنل فلائٹ کی بندش میں مزید 16 دن کی توسیع کردی،انٹر نیشنل پروازیں 31مئی رات 11بجکر59منٹ تک بند رہیں گی، خصوصی پروازیں اور چارٹرڈ طیاروں پابندی سے مستثنیٰ،کارگو فلائٹس کو بھی پابندی مزید پڑھیں

7dcaf48856a931872e4c3ecb0dcfc344 XL 1

سندھ میں آج ، کل اوراتوارکومکمل لاک ڈاؤن ہوگا- وزیراعلی سندھ

کراچی : وزیراعلی سندھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں آج ، کل اوراتوارکومکمل لاک ڈاؤن ہوگا، کراچی میں آج صبح سےسہ پہر3بجےتک ہرقسم کاکاروبار بند رہے گا، سندھ میں تمام قسم کےجلوس اوردیگراجتماعات پرپابندی عائد۔عوام لاک مزید پڑھیں

Asad Umar Man in the eye of the storm..

کورونا پر قابو پانے کیساتھ بھوک اور غربت کے پہلوؤں کا بھی سوچنا ہے- اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کاقومی اسمبلی میں اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ دنیا اس نتیجے پر پہنچ رہی ہے کہ کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا، کورونا پر قابو پانے کیساتھ مزید پڑھیں

52858b39ab329

پشاورمیں یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ کی مناسبت سے سخت سکیورٹی کے انتظامات

پشاور:یوم علی رضی اللہ کی مناسبت سے شہر میں اضافی ناکہ بندیاں قائم، شہر کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی، مختلف امام بارگاہوں میں ہونے والے مجالس کی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 15 at 2.04.49 PM

وزیراعظم کی اسپیکر خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی سے اھم ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی کی اسلام آباد میں ملاقات،مشتاق احمد غنی نے ابراہیمی ٹرسٹ پشاور کی جانب سے 50 لاکھ روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے مزید پڑھیں

285892 42011 updates

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے گرد اینٹی کرپشن کا گھیرا تنگ

ڈیسک رپورٹ: اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اینٹی کرپشن نے حلیم عادل شیخ کے خلاف فائنل رپورٹ تیار کرلی، حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے لیے متعلقہ حکام سے اپروول حاصل کریں گے اینٹی کرپشن اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی مزید پڑھیں

Shafqat Mahmood

وفاقی حکومت کا 4 کیٹگریز کے طلباء و طالبات سے ستمبر میں خصوصی امتحان لینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ نویں اور گیارہویں کے طلباء کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ جبکہ دسویں اور بارہویں کے بچوں کو3 فیصد اضافی نمبرز دے کرپاس کردیا جائے گا، جبکے 40 مزید پڑھیں

download 13

سمگلنگ ملک کی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے -آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور :آئی جی خیبر پختونخوا کی تمام ریجنل پولیس افسران زخیری اندوزی او سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ارڈیننس پر عملدرامد کو یقینی بنانی کی ہدایت،آئی جی ثناءاللہ عباسی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ سمگلنگ میں ملوث مزید پڑھیں

hqdefault 6

یہ لڑائی کا وقت کا نہیں بلکہ قومی یکجہتی کا وقت ہے- سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد: سینیٹر رحمان ملک کا سینیٹ میں خطاب،ان کا کہنا تھا کہ یہ لڑائی کا وقت کا نہیں بلکہ قومی یکجہتی کا وقت ہے، کورونا وائرس کو سیاسی پلیٹ فارم نہیں بنانا چاہیے، کل شاہ محمود قریشی صاحب کی مزید پڑھیں

asfandyar wali khan 1024 1280x720 1

اوورسیز پختونوں کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے- اسفندیارولی خان

پشاور : اسفندیارولی خان صدر عوامی نیشنل پارٹی نے ایک بیان میں میں کہا ہے کہ باچاخان انٹرنیشنل ائرپورٹ بند کرنا پختونوں پر اپنے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے، بیرون ملک مقیم پشتون کروڑوں روپے زرمبادلہ بھیج رہے ہیں، مزید پڑھیں

download 12

وفاقی وزیر اطلاعات کے ایوان بالا کے اجلاس میں اپوزیشن سے 5 سوالات

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کے ایوان بالا کے اجلاس میں اپوزیشن سے ۵ سوال، اپوزیشن کی کوڈ 19 پر کیا حکمت عملی ہے.؟ کیا اپوزیشن چاہتی ہے کہ پورے ملک میں کرفیو نافذ کر دیا مزید پڑھیں

1486866 razzakdawoodx 1546336418

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد چین انکوائری کمیشن میں پیش

اسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن، زرائع کے مطابق مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد چین انکوائری کمیشن میں پیش ہوگئے،چینی انکوائری کمیشن نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کو بلایا تھا ،مشیر تجارت آج صبح کمیشن میں پیش ہونے کیلئے گئے. شوگر مزید پڑھیں

Karachi school holidays extended by two weeks

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مذید9 افراد جاں بحق، 171 نئےکیسز رپورٹ

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال، محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے مذید9 افراد جاں بحق ہوئے، صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 284ہوگئی ہے،صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 171 نئےکیسز رپورٹ مزید پڑھیں

IK 800x480 1

سمگلنگ ملکی معیشت کے لئے ناسور ہے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت انسدادِ سمگلنگ اور بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ،اجلاس میں وزیرصنعت محمد حماد اظہر، وزیرِ برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ مزید پڑھیں

unnamed 26

تمام صوبائی حکومتیں طےکردہ ایس اوپیزپرعملدرآمدیقینی بنائیں- وفاقی حکومت

اسلام آباد : وفاقی حکومت کارمضان اورعیدکےدوران ایس اوپیزپرلازمی عملدرآمدکیلئےصوبوں کومراسلہ، وزارت داخلہ کاتمام صوبوں کےچیف سیکریٹریزاورکمشنراسلام آبادکومراسلہ،مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں طےکردہ ایس اوپیزپرعملدرآمدیقینی بنائیں گی،سماجی فاصلےاوردیگراحتیاطی تدابیرکےایس اوپیز پرعمل کیا جائے،لاک ڈاوَن سےمتعلق احکامات مزید پڑھیں