download 13

سمگلنگ ملک کی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے -آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور :آئی جی خیبر پختونخوا کی تمام ریجنل پولیس افسران زخیری اندوزی او سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ارڈیننس پر عملدرامد کو یقینی بنانی کی ہدایت،آئی جی ثناءاللہ عباسی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ سمگلنگ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف سخت سے سخت کروائی کی جائے، تمام ار پی اوز سمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کی رپورٹ ہر پندرہ دن میں دینے کے پابند ہوں گے.

مزید پڑھیں:  ڈیجیٹل دہشتگردی روایتی جنگ سے زیادہ خطرناک ہے ،آرمی چیف
مزید پڑھیں:  لکی مروت اور بنوں میں دہشتگرد سمیت 3 افراد جاں بحق

بریفنگ میں اجلاس کو بتایا گیا کہ روان سال 412 ملین کا سمگلنگ کا سامان برامد ہوا جبکہ 523 ایف ائی ارز درج ہوئیں.