انٹر نیشنل فلائٹ کی بندش میں مزید 16 دن کی توسیع

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انٹر نیشنل فلائٹ کی بندش میں مزید 16 دن کی توسیع کردی،انٹر نیشنل پروازیں 31مئی رات 11بجکر59منٹ تک بند رہیں گی، خصوصی پروازیں اور چارٹرڈ طیاروں پابندی سے مستثنیٰ،کارگو فلائٹس کو بھی پابندی کے فیصلے سے استثنیٰ حاصل ہوگا.

مزید پڑھیں:  اسلام کے مارگلہ پہاڑوں پر لگی آگ ہوا کے ساتھ شدت اختیار کر گئی