5e450ffcdca66

وزیر اعظم انا کے کوہ ہمالیہ پر بیٹھے ہیں- احسن اقبال

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ آج کرونا ساڑھے ملین سے زائد لوگ متاثر ہوچکے ہیں، ماہرین کہہ رہے مئی کے آخر سے ستمبر تک پیک پر جائے گا، ہم دنیا کا واحد ملک جہاں وبا پھیل رہی اور ہم نے لاک ڈاون کھول دیا ہے، دنیا نے لاک ڈاون سے ہی کرونا سے نمٹا ہے.

مزید پڑھیں:  8ستمبر جلسہ کیلئے اراکین اسمبلی کو ایک ہزارکارکن ساتھ لانے کی ہدایت

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم انا کے کوہ ہمالیہ پر بیٹھے ہیں، بیرون ملک پاکستانی پھنسے ہیں، وزیر اعظم نے قوم کو اکٹھا کرنا تھا مگر انہوں نے سندھ کے خلاف توپیں چلا دیں، کیا کوئی خارجہ پالیسی معاشی پالیسی صحت پالیسی ہے،بائیس ماہ ہوگئے کوئی پالیسی کلیئر نہیں.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، تفتیش شروع