پشاور:یوم علی رضی اللہ کی مناسبت سے شہر میں اضافی ناکہ بندیاں قائم، شہر کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی، مختلف امام بارگاہوں میں ہونے والے مجالس کی خاطر خصوصی پلان ترتیب،تمام امام بارگاہوں کو تین حصار پر قائم سکیورٹی فراہم
امام بارگاہوں کو جانے والے راستوں میں اضافی پولیس اہلکار تعینات،ایف سی اہلکاروں سمیت لیڈیز پولیس بھی تعینات،
مجالس، بازاروں اور ناکہ بندیوں سمیت دیگر اہم ڈیوٹی پر ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات.