1 4

گھنٹہ گھر بازار میں خیرات مانگنے والی خواتین سے ٹریفک نظام متاثر

پشاور( صابر شاہ ہوتی ) پشاور کا علاقہ گھنٹہ گھر بازار خیرات مانگنے والوںکا اڈہ بن گیا ہے بازار میں موجود نانبائیوں کی دکانوںکے آگے دوپہرسے رات گئے تک خیرات مانگنے والی خواتین اورکم عمر بچیوں کا رش رہتا ہے مزید پڑھیں

images 1 1

حیات آباد میں نایاب جرمن اور انگریزی نسل کے کتوں کی نمائش

پشاور(نامہ نگار) حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جرمن شیفرڈ نسل کے کتوںکے شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پشاور سمیت دیگر اضلاع سے شہریوں نے اپنے پالتو کتوں کو نمائش کیلئے پیش کیا جرمن شیفرڈ کے علاوہ دیگر نسلوں مزید پڑھیں

images

بھانہ ماڑی پولیس کااسلحہ ساز کارخانہ پر چھاپہ ،ملزم گرفتار

پشاور: تھانہ بھانہ ماڑ ی پولیس نے اسلحہ ساز کارخانہ پر چھاپہ مارکر غیر قانونی اسلحہ رکھنے پرایک ملزم کو گرفتا ر کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ایس پی سٹی محمد شعیب کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ تھانہ مزید پڑھیں

11702135161580634732

خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے،معاون خصوصی

اطلاعات کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہےکہ وزیراعظم عمران خان قبائلی عوام کی فلاح و بہبود کےلئے موثر طریقے سے کام کرنے کےلئے پرعزم ہیں۔  آج متعدد ٹویٹس میں انہوں نےکہا کہ ضم کئے گئے مزید پڑھیں

images

پشتہ خرہ،پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دو اجرتی قاتل گرفتار

پشاور: تھانہ پشتہ خرہ پولیس نے سپیشل پولیس فورس کے اہلکار کے قتل میں ملوث اس کے ساتھی اور دو اجرتی قاتلوں کو گرفتار کرلیا ۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور ظہور بابر آفریدی نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

10 2

پشاورمیں کم مالیت والے سٹامپ پیپرپراسرارطور پرغائب

شاور(جنرل رپورٹر) پشاورکی تحصیل بلڈنگ ضلع کچہری میں کم مالیت والے سٹامپ پیپر پراسرار طور پر غائب ہوگئے جس سے شہری مہنگے داموں سٹامپ پیپر لینے پر مجبور ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے سٹامپ فروشوں کو 250 مزید پڑھیں

9 2

صوبہ کے تعلیمی اداروں میں طلباہ کو تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت بھی لازمی جزو ہے،شاہ فرمان

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہاہے کہ صوبہ کے تعلیمی اداروں میں طلباہ کو تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت بھی لازمی جزو ہے، ہمیں اپنے زمانہ طالبعلمی میں تعلیمی اداروں کے ماحول اور اساتذہ کے طرز زندگی اور طرز مزید پڑھیں

8 2

مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے مکینزم تیار کرلیا،شوکت یوسفزئی

پشاور(مشرق نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ اپوزیشن عوامی مسائل کو سامنے لائے،حکومت چاہتی ہے کہ مسئلے حل کرے لیکن مشکلات ہوتی ہیں۔ مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے مزید پڑھیں

25

محسن داوڑ اور علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی ایم رہنما اور ممبران قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو مزید پڑھیں

21 1

کابینہ میں پہلے دن سے مسئلہ تھا،وزیراعظم پریشان رہتے تھے،شوکت یوسفزئی

پشاور(مشرق نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان باتیں کم اور کام زیادہ کرتے ہیں،وزیراطلاعات نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ کابینہ میں پہلے دن سے مسئلہ چلاآرہاتھا۔ وزیر اعلیٰ ہائوس میں مزید پڑھیں

20 1

جنوری کی سردشاموں میں پشاوریوں کی روایتی قہوہ کی محفل

پشاور(نامہ نگار)پشاور میں امن کے قیام کیساتھ ہی شام ڈھلتے ہی پشاوریوں کی روایتی محافل جمنا شروع ہوگئی ہیں جنوری کی ٹھٹھرتی شاموں میں مختلف بازاروں میں پشاوری قہوے کی محافل میں دن بھر کی تھکن اتارنے کیلئے کئی گھنٹے مزید پڑھیں

8

اورکزئی،سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک

ضلع اورکزئی کے علاقے UBLAN میں اتوار کے روز سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیادپر ہونے والی اس کارروائی کے دوران ان دہشت گردوں کے تین سہولت کاروں مزید پڑھیں

7

باجوڑ،تحصیل سالازئی میں2بم دھماکے،پولیس اہلکار شہید،3زخمی

آج شام ضلع باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔یہ بھی پڑھیں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کیا گیا جہاں سے ایک زخمی مزید پڑھیں

6

پشاور: پولیس نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے شاہین ٹاؤن سے پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا پولیس نے دیگر 9 پی ٹی ایم کارکنوں کو گرفتار کیا، جن کی شناخت محمد سلمان، عبدالحمید، مزید پڑھیں