75f72339 de4a 49cb 870d ba8aab2c8228

پولیس کی کامیاب کاروائی موٹرسائیکل لفٹر گرفتار 9 مسروقہ موٹرسائکلیں برآمد

پشاور: تہکال پولیس نے کامیاب کاروائی کے دوران موٹرسائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم عمیرنے کینٹ اور سٹی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائکلیں چوری کرنے کا اعتراف کرلیا. ملزم کی نشاندہی پر چوری کی موٹرسائکلیں خریدنے والے 2 ملزمان مزید پڑھیں

thumbs b c d758316b18c0db29eac8a102498c2cc5 2

خیبرپختونخواکے سب سےبڑے سرکاری ہسپتال کی اوپی ڈی کھولنے کی تیاری

پشاور:خیبرپختونخواکے سب سےبڑے سرکاری ہسپتال ایل آر ایچ کی اوپی ڈی کھولنے کی تیاری،چیرمین بی او جی کی جانب سے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان کو ٹاسک حوالے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے تمام شعبوں سے سفارشات طلب ہسپتال ترجمان کے مزید پڑھیں

lariada 4july 16

محکمہ ٹرانسپورٹ کا صوبے بھر میں ایس او پیز اور نئے کرایہ نامہ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

پشاور: خیبرپختونخوا وزیر ٹرانسپورٹ کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ کا صوبے بھر میں ایس او پیز اور نئے کرایہ نامہ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن. سیکریٹری ٹرانسپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں گزشتہ روز پانچ بڑے اڈووں سمیت کئ مزید پڑھیں

763456 5397409 ajmal1 updates

گندم اور آٹے کا مسئلہ پنجاب کیساتھ اٹھایا جارہا ہے، پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جارہا ہے- صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور: صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں کورونا مریضوں کے لیے 5473 بیڈز مختص ہیں،صوبے میں کل 533 آئی سی یو بیڈز ہیں،کورونا مریضوں کے لیے مختص وینٹی لیٹرز کی مزید پڑھیں

2235818 covid 1591319507 933 640x480 1

ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز خیبرپختونخوا کے دو آفیسرز میں کورونا وائرس کی تشخیص

پشاور: اسسٹنٹ ڈائریکٹر رضوان ملک اور سید بلال کاظمی کا کورونا ٹسٹ مثبت آیا ہے،رضوان ملک وزیر صحت کیساتھ بطور پبلک ریلیشن آفیسر ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے. سید بلال کاظمی کے پی کے ہاوس اسلام اباد میں بطور ریجنل مزید پڑھیں

5e88242654515

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد 12 ہزار کے قریب، مرنے والوں کی مجموعی تعداد521 ہوگئی ہے

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران21 فراد جاں بحق ہوگئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد521 ہوگئی ہے. صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

cm 1

مالی مشکلات کے باوجود ترقیاتی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- وزیر اعلی محمود خان

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال، ان کہنا تھا کہ مالی مشکلات کے باوجود ترقیاتی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر توجہ مزید پڑھیں

download 17

موبائل اسیسریز پرلگنے والے چارسوفیصدٹیکس کویکسرمسترد کرتے ہیں- تاجراتحادخیبرپختونخوا

پشاور: موبائل فون کے کاروبارسے وابستہ تاجروںنے موبائل اسیسریز(موبائل فون چاجر-بیٹری-ہنڈفری-وغیرہ)پرلگنے والے چارسوفیصدٹیکس کویکسرمستردکردیاانہوں نے حکومت سے فوری طورپرمذکورہ ٹیکس کوواپس لیتے ہوئے نئے بجٹ میں تاجروں کوریلیف دینے کامطالبہ کیاہے. اسی سلسلے میں گزشتہ روزانجمن ٹائم سنٹراورتاجراتحادخیبرپختونخواکامشترکہ اجلاس ہوا مزید پڑھیں

ArtworkAuqaf

کے پی ایکسائز کے متعلقہ ضلعی و ریجنل دفاتر کھلے رہینگے

پشاور :نوٹیفیکیشن کے مطابق کے پی ایکسائز نے عوامی خدمات کا آغاز کردیا، حکومتی ایس او پیز میں رہ کر عوامی خدمات فراہم کی جائینگی.متعلقہ ضلعی و ریجنل دفاتر پر کھلے رہینگے,عوام اپنے موٹر وہیکل رجسٹریشن، ٹوکن و پراپرپٹی ٹیکس مزید پڑھیں

268210 7194581 updates

پنجاب کی طرف سے آٹے کی ترسیل پر مسلسل پابندی آئین کے منافی ہے- حکومت خیبر پختونخوا

پشاور : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی صو بائی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ صوبائی کابینہ نے خیبر پختونخوا لینڈ ایکوزیشن رولز 2020 کی منظوری دیدی ہے،ان رولز کا اطلاق ضم شدہ اضلاع پر مزید پڑھیں

822c731b 67a8 4440 add7 c8c1b002f1cc

سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ کے 109 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور: سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ کے 109 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ،ملازمین میں 80 خواتین بھی شامل، یکم جون سے فارغ کرنے کیلئے نوٹس جاری. ملازمین فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے فارغ ہو رہے ہیں،ایس آئی ڈی مزید پڑھیں

1992006 1256380357

ثمرہارون بلور اے این پی خیبرپختونخوا کی ترجمان مقرر

پشاور :تفصیلات کے مطابق صدرالدین مروت مستعفی، سابق ترجمان ذمہ داریاں بخوبی نہ نبھاسکے، سابق ترجمان ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پارٹی معاملات کو زیادہ وقت نہیں دے سکے،اسی وجہ سے باچاخان مرکز سمیت پارٹی کیلئے مسائل پیدا ہوگئے تھے. مزید پڑھیں

000 1ks99m 0

خیبر پختونخواہ حکومت کا سیاحت کا شعبہ کھولنے کے لیے تیاریوں کا آغاز

پشاور:خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاقی حکومت کی ہدایات کی پر سیاحت کے شعبہ کو کھولنے کے لیے تیاریوں کا آغاز. صوبے میں سیاحت کے شعبہ کو کھولنے کے لیے رہنما اصول مرتب کر لئے گئے ہیں، رہنما اصول آج ہونے مزید پڑھیں

1464838 armypublicschoolx 1544901913 565 640x480 1

آرمی پبلک سکول سانحہ کمیشن نےتحقیقات مکمل کرلی

پشاور:اے پی ایس کمیشن نےتحقیقات مکمل کرلی،ترجمان کمیشن کے مطابق رپورٹ30جون تک سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائیگی، کمیشن نےتمام گواہان کےبیانات ریکارڈ کرلئےہیں. اس وقت کے آئی جی پولیس،کورکمانڈرسمیت دیگراہم سیکیورٹی افسران گواہان میں شامل، اے پی ایس تحقیقاتی مزید پڑھیں

52709707 303 1

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11ہزار سے تجاوز، مرنے والوں کی مجموعی تعداد500 ہوگئی

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال، محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران10 فراد جاں بحق ہوگئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد500 ہوگئی ہے. صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

hg

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کا جمعہ کے روز سے شدید احتجاج کی دھمکی

پشاور : پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا عہدیداروں کی پریس بریفنگ،فلور ملز ایسوسی ایشن نے جمعہ کے روز سے شدید احتجاج کی دھمکی دے دی. پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مزید پڑھیں

2c234d44 2222 4182 a397 f6af6e5bc9c3

خیبرپختونخوااسمبلی کی پہلی خاتون رکن کوروناوائرس کاشکارہوگئی

صوابی: خیبرپختونخوااسمبلی کی پہلی خاتون رکن کوروناوائرس کاشکارہوگئی،ممبر صوبائی اسمبلی زینت بی بی میں کورونا وائرس کی تصدیق. زینت بی بی کاتعلق پاکستان تحریک انصاف سےہے،زینت بی بی کاتعلق ضلع صوابی سےہے،زینت بی بی کاٹسٹ پازیٹیوآچکا،خاتون رکن اسمبلی نےخودکوکرنٹائین کرادیا۔

783421 135869196

پشاورمیں ماسک استعمال نہ کرنے پر شہری ایک ہزار روپے جرمانہ

پشاور : پشاورمیں شہری کو ماسک استعمال نہ کرنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ، ضلعی انتظامیہ نے ماسک استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں شروع. ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا کے باعث ملک بھر میں ماسک کا استعمال لازمی مزید پڑھیں