پشاور: سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ کے 109 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ،ملازمین میں 80 خواتین بھی شامل، یکم جون سے فارغ کرنے کیلئے نوٹس جاری.
ملازمین فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے فارغ ہو رہے ہیں،ایس آئی ڈی بی کے پراجیکٹ گزشتہ 10 سالوں سے چلا آرہا ہے.
صدر ایس آئی ڈی بی کا کہنا تھا کہ حکومت 109 گھرانوں کا چولہا بند کرنے جا رہا ہے،پراجیکٹ فنڈز اور پی سی ون منظور نہ کرنے پر یونین کا احتجاج کرنے کا اعلان،حکومت دوغلی پالیسی پر گامزن ہے، خود ہی سرکاری لوگوں کو فارغ کر رہے ہیں یونین