مردان: تفصیلات کے مطابق کاٹلنگ غنڈو کے رہائشی ناصرخان کے ہاں مردان نجی اسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوی ہے. مردان نومولود بچوں میں 3 لڑکیاں اور دو لڑکے شامل. بچے اور انکی والدہ بلکل صحتیاب ہیں مزید پڑھیں
پشاور : اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کہ کہنا تھا کہ ہمارا احتجاج اسپیکر کے خلاف ہے،جب تک اسپیکر معافی نہیں مانگے گا ہمارا احتجاج جاری رہے گا .انہوں نے کہا کہ ا یسا اسپیکر نہیں دیکھا جو اجلاس بلانے کے مزید پڑھیں
پشاور ۔صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اسپیکر سے معافی مانگنا پڑے گی،انہوں نے کہاکہ اپوزیشن نے نالائقی کا مظاہرہ کیا ہے-صوبائی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن ارکان کو علم نہیں کہ احتجاج کیوں کررہے مزید پڑھیں
پشاور(صابر شاہ ہوتی) قبضہ مافیا سرگرم شامی روڈ پشاور میںقدیم سخی چشمہ کی مسماری کا عمل شروع کر دیا گیا، 1850ء سے قائم چشمہ اہل پشاور کی عوامی زندگی کا اہم اور انمول حصہ تھا، چشمہ میں پشاور شہر اور مزید پڑھیں
پشاور(سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا میں ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے اور بولی جانیوالی زبانوں کی ثقافت اور شناخت بیرونی یلغار کے باعث معدوم ہوتی نظر آ رہی ہیں آج 21 فروری کو زبانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے مگر مزید پڑھیں
ہنگو: ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ کی اہم پریس کانفرنس، مدیحہ قتل کیس کے اصل ملزم 18 سالہ الیاس کو گرفتار کر لیا ڈی آئی جی کوہاٹ- الیاس کئی دنوں سے مدیحہ کے ساتھ جنسی تشدد کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں
پشاور: سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور نے بڈھ بیر ڈی ار سی افس کا افتتاح کیا ، ایف ار پشاور، بڈھ بیر اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں کے علاقائی مسائل ڈی آر سی میں حل ہونگے. مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطح اجلاس، وزیر اعلیٰ نے اجلاس کو بتایا کہ 31 مارچ 2020 تک 11،555 اساتذہ کی تقرری کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے جائیں گے، 11،555 اساتذہ مزید پڑھیں
کرک(بیورورپورٹ)کرک میں آج سہ پہر سے شروع ہونے والے تین روزہ تبلیغی اجتماع کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں دوردراز علاقوں سے قافلے ایک روز قبل ہی پنڈال پہنچ چکے ہیں، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے، عوام کی مزید پڑھیں
سخاکوٹ (نمائندہ مشرق ) ضلع ملاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقے ورتیر دوبندئی میں کم سن بچی کیساتھ نکاح کرنیوالے دولہا ، نکاح خوان اور گواہان گرفتار کر لیا گیا لیویز فورس نے بچی کے دادا کو حراست میں لیکرحوالات مزید پڑھیں
مردان: آئی جی پی کے پی ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا مردان دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو خیبرپختونخوا کے عوام بنیادی حقوق کی تخفظ جانتے ہیں۔ مردان۔خیبرپختونخوا کی پولیس دلیرانہ پولیس ہے۔مجھے فخر ہے کہ کے پی پولیس مزید پڑھیں
پشاور(آن لائن )وفاقی حکومت نے ڈینگی پرمکمل قابو پانے کیلئے آسٹریلیا سے نئی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔دستاویز کے مطابق فروری 2020ء کے آخر سے ہی حفاظتی اقدامات شروع کیے جائیں گے تاکہ ڈینگی مچھر کا لاروا پھیل نہ مزید پڑھیں
پشاور ( مشرق نیوز ) صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کے اقدامات اہمیت کے حامل ہیں ، ہر آمر کے دور میں مزید پڑھیں
شبقدر( نمائندہ مشرق) تحصیل شبقدر کے علاقے کانگڑہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنیوالے تین بچے شہید جبکہ دو خواتین مدرسین اور نو بچے زخمی ہو گئے شبقدر کے نواحی علاقہ کانگڑہ کے مزید پڑھیں
ہنگو : ہنگو مدیحہ قتل کیس میں الیاس نامی ملزم کو ہنگو پولیس نے گرفتار کرلیا7 سالا مدیحہ کو قتل کرنے والا ملزم چچا زاد بھائی نکلا. پولیس ذرائع
محکمہ موسمیات : بارشوں کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات.سیاح دوران مزید پڑھیں
چارسدہ: تفصیلات کے مطابق شبقدر کے علاقہ کانگڑہ میں مدرسہ کی چھت گر گئی. مدرسہ کے برآمدہ کی چھت ملبے تلے دبے بچوں کو مقامی افراد نے نکال لیا.چھت گرنے سے 4 بچے جانبحق جبکہ 10 بچے شدید زخمی ہو مزید پڑھیں
کرک : تفصیلات کے مطابق کرک میں تبلیغی مرکز کے قریب گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ، دھماکے میں بچوں اور خواتین سمیت دس افراد شدید زخمی. زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہلاکتوں کا خدشہ-دھماکے سے گھر کا ایک مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے اے این پی کے قبائیلی اضلاع سے متعلق جرگہ سے خطاب کیا ، اپنے خطاب میں وزیر اطلاعات نے کہا کہجو منتخب لوگ آئے ہیں انکی وساطت سے قبائیلی اضلاع میں ترقیاتی کام ہونگے، مزید پڑھیں
ڈیرہ :نماز جنازہ میں آرمی آفیسران کے علاوہ آر پی او محمد امتیاز شاہ،ڈی پی او واحد محمود سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی، میت آبائی گاوں روانہ کر دی گئی