اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2020-21کا بجٹ منظور، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کوئی تجویز منظور نہ ہوسکی. قومی اسمبلی کا اجلاس کل 11بجے تک ملتوی کردیاگیا.
کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری نے ایک پریس کانفرنس میں آج کے پاکستان اسٹاک ایکس چینج دہشت گرد حملے کےبعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 10بج کر2منٹ پر 4دہشت گرد گاڑی میں آئے،10بج کر10منٹ پر مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق پیر کی صبح 10 بجے کے مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 922 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید پڑھیں
راولپنڈی: جی آئی ایس پی آر کے مطابق آج بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی تتہ پانی سیکٹر میں مار گرایا گیا، بھارتی کواڈ کاپٹر850 میٹر پاکستانی علاقے میں داخل ہوگیا تھا، پاک فوج نے رواں سال نواں بھارتی کواڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں کوروناکے4ہزار72نئے کیسز رپورٹ،24گھنٹے کے دوران مزید83افرادکوروناوائرس سےجاں بحق ہوئے،ملک بھرمیں کوروناکیسز کی تعداد2 لاکھ2ہزار955ہوگئی،سندھ78ہزار267،پنجاب میں74ہزار202کیسزرپورٹ،خیبرپختونخوا25ہزار308،بلوچستان میں10ہزار261کیسزرپورٹ ہوئے،اسلام آباد12ہزار395،گلگت بلتستان1423،آزادکشمیرمیں1027کیسزرپورٹ۔
پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران24 افراد جاں بحق ،صوبے میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 914ہوگئی ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 437 نئے کیسزرپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : تفصیلات کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے سے متعلق غیرملکی ایئرلائنزنے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنزکی جانب سے کارروائیاں وزارتِ ہوابازی کی جاری فہرست کو بنیاد بناکرکی گئی ہیں۔ کویت مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ردعمل دیکھتے ہوئے حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی. ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا وفاقی وزیر عمر ایوب اور مزید پڑھیں
وزیرپٹرولیم عمرایوب خان نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ گزشتہ ماہ کے دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے نتیجے میں کیاگیاہے۔ انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ گزشتہ ماہ تیل کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری، جس میں بتایا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25.38 مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران11 افراد جاں بحق ، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 890ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 640 نئے مزید پڑھیں
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نجی ادویہ ساز کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ،چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی ،چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2775 افراد کورنا وائرس کا شکار،سب سے زیادہ سندھ میں کورنا مریضوں کی تعداد 75168 ہے، پنجاب میں 71987اور خیبرپختونخواہ میں 24303 مریض زیر رپورٹ ہوئے، اسلام مزید پڑھیں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کادورہ،آرمی چیف نےنیشنل سیکیورٹی اینڈوارکورس کے شرکا سے خطاب کیا. آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز جامع حکمت عملی کا مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت کے مطابق صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 879ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 416 نئے کیسزرپورٹ ہوئے، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 24ہزار 303ہوگئی، کورونا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی،ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،ڈی مزید پڑھیں
پشاور :انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی سے پشاور میں مقیم افغان قونصل جنرل نجیب اللہ احمد زئی نے آج سنٹرل پولیس آفس پشاور میں واقع ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ دونوں نے باہمی دلچسپی کے اُمور مزید پڑھیں
پشاور: آئی جی پی خیبر پختونخوا، سی سی پی او عدالت میں پیش جسٹس قیصر رشید کا آئی جی پی سے دوران سماعت استفسار، آئی جی صاحب یہ ہوکیا رہا ہے، پولیس کس سمت جارہی ہے۔ جسٹس قیصر رشید کا مزید پڑھیں
شہری پر تشدد کا معاملہ پشاور: مشیر اطلاعات اجمل وزیر اور سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈاپور کی پریس کانفرنس اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ انکوائری کے لئے کمیٹی بنائی گئی ہے، اے آئی جی چییرمین، ڈی مزید پڑھیں