Afghanistan peace deal

افغان طالبان کاافغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک :افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا .ترجمان افغان طالبان کا کہنا تھا کہ اشرف غنی حکومت حیلے بہانے کرکے قیدیوں کی رہائی میں تاخیرکررہی ہے،ترجمان افغان مزید پڑھیں

15 1 34

برطانوی وزیر اعظم کورونا وائرس کی تشخیص کے دس روز بعدہسپتال میں داخل

ویب ڈیسک :برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس کی تشخیص کے دس روز بعدہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بورس جانسن ایک مضبوط انسان ہیں ، مزید پڑھیں

7ee68649 2f79 4295 ab38 883a37b11d63

وزیر خارجہ کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ ،دونوں رہنماں کا کوروناوبا کے پھیلا کی روک تھام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا وزیر خارجہ نے سیکرٹری جنرل کو وبا سے مزید پڑھیں

pic 1582634620

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی مسترد ۔ او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ کا بیان

ویب ڈیسک: او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیر قانونی تبدیلی کی کوششوں کو مسترد کر دیا، اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکریٹریٹ نے جموں و کشمیر تنظیم نو آرڈر 2020 پر سخت تحفظات کا مزید پڑھیں

GettyImages 1201450649 714x469 1

فرانس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں کی تعداد82 ہزار سے زائد ہوگئی

ویب رپورٹ : فرانسیسی وزیر دفاع کے مطابق فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، ان کا کہنا تھا کہ صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے،آپریشنل صلاحیت متاثرنہیں ہوں گی. دوسری طرف فرانس میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

4000

ایران میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 ہزارسےتجاوزکرگئی

ویب رپورٹ : ایرانی وزارت صحت کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سےمزید158 افراد انتقال کرگئے، جبکے اب تک ایران میں کورونا وائرس سےانتقال ہونیوالوں کی تعداد 3452 ہوگئی ہیں. ایران میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2650 کیسزرپورٹ مزید پڑھیں

89679 world bank reuters

کورونا وائرس کے پیش نظر ورلڈ بینک کا صوبہ خیبر پختونخوا کو تحفہ

پشاور: کورونا وائرس کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت کی استعداد کار بہتر بنانے کے لیے ورلڈ بینک کا تحفہ صوبے کے لیے 120 وینٹی لیٹر میں سے ؛44 کی پہلی کھیپ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے، ورلڈ بینک کی زیلی تنظیم ای مزید پڑھیں

OC

کرونا صورتحال کے باعث او آئی سی کے وزرا ئےخارجہ سطح کا اجلاس ملتوی، سفارتی ذرائع

او آئی سی وزرا خارجہ کا سالانہ اجلاس نائجر میں ہونا تھا۔ او آئی سی وزرا خارجہ کا 47واں اجلاس 3 اور 4 اپریل کو ہونا تھا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کے سالانہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت مزید پڑھیں

corona epza 1

دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں

ویب رپورٹ : کورونا نے دو سو ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔دنیابھرمیں کوروناوائرس سے7لاکھ 85ہزار807افرادمتاثر۔ایک لاکھ65ہزار659صحت یاب۔ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار820ہو گئی.یورپ میں 25ہزار سے زائد اموات اٹلی،سپین ،فرانس ،جرمنی،برطانیہ ،سوئٹزرلینڈ اور بیلجیم میں صورتحال انتہائی تشویشناک امریکہ مزید پڑھیں

5dfc20df e831 49c9 9956 a6de3411468c

نیویارک کے ‘سینٹرل پارک’ میں ایک عارضی اسپتال قائم

نیویارک: امریکہ میں کوروناوائرس سے سب سے زیادہ ریاست نیویارک متاثر ہے جہاں ایک فلاحی تنظیم نے ‘سینٹرل پارک’ میں ایک عارضی اسپتال قائم کیا ہے۔ اسپتال کے قیام کا مقصد وائرس سے متاثرہ افراد کو فوری طور پرعلاج معالجے مزید پڑھیں

ambassador dr asad m khan  briefed students faculty of elliott school gw 01

عالمی برادری کو بھارت پر کورونا کے حوالے سے دبائو ڈالنا چاہئے -اسد ایم خان

ویب ڈیسک :امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد ایم خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ عالمی برادری کو بھارت پر دباو ڈالنا چاہیے کہ وہ کوورونا وبا کے خلاف مکمل طبی و ضروری رسد مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت مزید پڑھیں

021420 ac coronainfant feat 1028x579 1

دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد33ہزار980ہوگئی

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناوائرس سے 7لاکھ22ہزار350افرادمتاثرہوئے ہیں، ایک لاکھ51ہزار766صحتیاب. ہلاکتوں کی تعداد33ہزار980ہوگئی . یورپ اور امریکہ پروائرس کا شدید حملہ، امریکہ میں متاثرہ افراد کی تعدادایک لاکھ42ہزارسیزائد، 2ہزار484ہلاک.اٹلی میں وباسیمرنے والوں کی تعداد10ہزار 779ہو گئی، سپین میں چھ ہزار803،فرانس مزید پڑھیں

outbreak coronavirus world 1024x506px

مقبوضہ کشمیر میں کوروناوائرس سے دوسری ہلاکت

ویب رپورٹ :مقبوضہ کشمیر میں کوروناوائرس سیدوسری ہلاکت متاثرین کی تعداد50ہوگئی. بھارتی جیلوں میں نظربندکشمیریوں کی زندگی پر حریت رہنماں کااظہارتشویش۔ریاست میں انٹرنیٹ کی طویل ترین بندش۔80لاکھ افراد کرونا جیسی مہلک وبا سے بچا کے بارے میں معلومات سے محروم۔فورجی مزید پڑھیں

china send more aid

چین کی جا نب سے امدادی سامان لے کر دوسری پرواز پاکستان پہنچ گئی

ذرائع کے مطابق چین کی جا نب سے امدادی سامان لے کر دوسری پرواز پاکستان پہنچ گئی، پروازآج صبح اسلام آباد ائرپورٹ پہنچی۔ امدادی سامان میں 3 لاکھ مییڈیکل ماسک, 20 ہزار این 95 ماسک, 20 ہزار دیگر وقتی استعمال مزید پڑھیں