ویب رپورٹ :ترکی میں 86 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ صحت یاب ہو کر لوگوں کے لیے امید کا باعث بن گئیں.جبکے دوسری طرف ترکی میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 574 تک پہنچ گئی.1042 لوگ اس وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments