ویب رپورٹ : حزب اختلاف کے رہنماراہول گاندھی نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اکیس روزہ لاک ڈان سے کروڑوں افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں.مودی حکومت کے پاس اس صورتحال سے نمٹنے کاکوئی ہنگامی منصوبہ نہیں.