745101 6125894 PDM meesaq updates

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ نے استعفوں کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ بھی موخر کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ نے استعفوں کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ بھی موخر کردیا، لانگ مارچ تاخیر کا شکار کیوں ہوا؟موسم اور سینیٹ انتخابات کےباعث لانگ مارچ مارچ کے آخری ہفتے میں کرنے کی تجویز.

فروری میں سردی زیادہ ہوگی کارکنان کیلئے مشکلات ہوں گی پی ڈی رہنماوں کی رائے، مارچ میں سینٹ انتخابات ہے، اسکی تیاری بھی لانگ مارچ کے باعث نہیں ہوسکے گی رہنماوں کی تجویز.

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ریلی، شرکاء کی شدید نعرے بازی

پی ڈی ایم سینٹ انتخابات میں بھرپور طریقہ سے اترنا چاہتی ہے، لانگ مارچ، مارچ کے آخری ہفتہ میں ہوگا پی ڈی ایم رہنماوں کا اتفاق.

مزید پڑھیں:  ہری پور، ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدیدزخمی، ہسپتال منتقل

زرائع کادعوی ہے کہ اپوزیشن سینیٹ انتخابات کے بعد پہلے مارچ کریں گی، اختتام پر استعفوں کا آپشن استعمال کریں گی.