Pakistan Railways headquarters 1

پاکستان ریلوے ہیڈکواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈان

ویب ڈیسک (راولپنڈی)پاکستان ریلوے ہیڈکواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈان ۔ریلوے ٹکٹنگ سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہوسکی ۔ائی ٹی ماہرین تاحال تکنیکی خرابی تلاش کرنے میں مصروف ہیں ۔چیف کمرشل مینیجر فاروق اقبال ملک آئی ٹی سرور روم میں موجودہیں ۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف نے خود استعفیٰ دیا،شیر افضل مروت کی وضاحت

سسٹم میں فالٹ کے باعث ملک بھر کے ٹکٹ بکنگ آفس پرعوام شدید مشکلات کا شکارہیں ۔ڈی سی او راولپنڈی میاں فضل الہی کا کہنا ہے کہ ریلوے کو دوسرے روز بھی بکنگ کی مد میں کروڑوں روپے کا نقصان پہلے سے موجود بکنگ یاکرنٹ ٹکٹ پر مسافر سفر کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈالر مزیدسستا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی