Mehmood Khan 750x369 3 750x320 1

وزیراعلی محمودخان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخواہ کابینہ کےاجلاس کا انعقاد آج ہوگا اجلاس کی صدرات وزیراعلی محمود خان کرینگے۔
محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش

ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس 6 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے،ایجنڈے میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا سرفہرست ہے۔

مزید پڑھیں:  جماعت اسلامی بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم مسترد کرتی ہے، لیاقت بلوچ

بلدیاتی نظام اور صوبے کے 6 جامعات کے لئے وائس چانسلرز کی تقرری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔