Is PTI going to hold Senate Elections in February 2021

پنجاب میں سینٹ کے 11 امیدوار بلامقابلہ کامیاب

ویب ڈیسک : پنجاب میں سینٹ کے 11 امیدوار بلامقابلہ کامیاب، ٹیکنوکریٹ نشستوں پر پی ٹی آئی کے علی ظفر اور ن لیگ کے اعظم نذیر تارڈ کامیاب، خواتین نشستوں پر پی ٹی آئی کی ڈاکٹر ذرکا، ن لیگ کی سعدیہ عباسی کامیاب، جنرل نشستوں پر ن لیگ کے عرفان صدیقی، ساجد میر، افنان مشاہد اللہ خان کامیاب.

مزید پڑھیں:  سعودی عرب، رمضان المبارک کے لیے خصوصی پاسپورٹ سٹیمپ متعارف

جنرل نشستوں پر پی ٹی آئی کے اعجاز چوہدری، سیف اللہ نیازی، عون عباس، ق لیگ کے کامل علی آغا کامیاب، 11 نشستوں پر پی ٹی آئی کے 5 ‘ ن لیگ کے 5 اور ق لیگ کا 1 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ