5de635580a35f 1

چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ہونے والا اجلاس ختم

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا ریٹرننگ آفیسر اسلام آباد نے الیکشن کے حوالےسےبریفنگ دی۔

مزید پڑھیں:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی

ذرائع کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن کےممبرز، سیکرٹری اور لاء ونگ کےحکام نےشرکت کی۔

اجلاس میں وزیراعظم اور وزراء کی تقاریر کا جائزہ لیا گیا، الیکشن کمیشن اجلاس کی۔تفصیلات کےحوالے سےاعلامیہ جاری کرے گا۔

مزید پڑھیں:  چلاس، شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں جا گری،20افراد جاں بحق