زو بائیسیکل شیرینگ سسٹم کی آزمائشی رائڈ

ویب ڈیسک (پشاور): زو بائیسیکل شیرینگ سسٹم کے حوالے سے یونیورسٹی آف پشاور میں آزمائشی رائڈ منعقد کی گئی، ترجمان کے مطابق طلباء اور طالبات کی جانب سے زو بائیسیکل شیرینگ سسٹم کی آزمائشی رائڈ کی گئی، طلباء نے بی آر ٹی سروس کے بعد زو بائیسیکل شیرینگ سسٹم کو سراہا، طلباء نے کہا کہ بی آر ٹی سروس کی طرح یہ پراجیکٹ بھی کامیاب ہوگا۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا غلط استعمال کررہی ہے، انسداد دہشتگردی عدالت