724225 1806158 robery updates

صوابی:ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 18 تولےسونا اورنقدی لے اڑے

ویب ڈیسک(صوابی )صوابی کے علاقے شاہ منصور ٹاون شپ میں گذشتہ رات ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم چورگذشتہ شب ایک گھر میں داخل ہوئے اور 64 لاکھ روپے اور اٹھارہ تولے سونا چوری کر کے فرار ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر میں چیتے نکل آئے، عوام میں خوف پھیل گیا، ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی

پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔