Screen Shot 2021 03 13 at 4.25.06 PM

لکی مروت:گھر میں فائرنگ سے ماں بیٹے سمیت جاں بحق

ویب ڈیسک(لکی مروت) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اختو جان کے گھر میں مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ماں اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ادارہ شماریات

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے اختو جان کی بیوی اور نوجوان بیٹا عبداللہ جاں بحق ہوگئے دونوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے سٹی ہسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ