illegal firing guns january 1 2019 5

چارسدہ:ہوائی فائرنگ سےمنع کرنے پر مزدور قتل

ویب ڈیسک (چارسدہ)چارسدہ سر ڈھیری کےعلاقے امین جان کلےمیں گڑگھانی میں مزدوری کرنے والےجوا ں سال مزدور قتل کر دیا گیا،نعش ڈی ایچ کیوہسپتال چارسدہ منتقل کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد آج سے بند، تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، بارڈر حکام

ذرائع کےمطابق مقتول ملزم کو ہوائی فائرنگ سے منع کررہے تھےملزم کےخلاف تھانہ سرڈھیری میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی