swat police

کانجو چوک میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، ایک دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک (سوات): کانجو چوک میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، فائرنگ سے ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک، سیکورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو سیل کردیا، پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہلاک مبینہ دہشت گرد کے ساتھ ہینڈ گرنیڈ موجود تھے، مبینہ ہلاک دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد آج سے بند، تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، بارڈر حکام