Untitled 1 225

جمرود:باب خیبر کے مقام پر غیر مقامی پولیس کی تعیناتی کے خلاف احتجاج

ویب ڈیسک (جمرود):باب خیبر کے مقام پر غیر مقامی پولیس کی تعیناتی کے خلاف احتجاج، قومی مشران اور سیاسی قائدین کے طرف سے غیر مقامی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے کہا کہ غیر مقامی پولیس کسی بھی صورت قبول نہیں کرینگے۔
مشران نے کہا کہ یہاں کے مقامی پولیس علاقائی رسم و رواج اور روایات سے بخوبی واقف ہے، علاقے میں امن امان قائم رکھنے میں لازوال قربانیاں دی ہے، قبائلی علاقوں میں غیر مقامی پولیس تعیناتی نامنظور ہے اور ان کے خلاف بھر پور احتجاج اور تحریک چلاینگے۔

مزید پڑھیں:  وانا، زیر تعمیر گرلز اکیڈمی میں دھماکہ ، عمارت تباہ