Untitled 1 231

اورکزئی:پانچ قبیلو ں کے درمیان ملا پٹی جائیداد پر جاری تنازعے پر ایک سال کیلئے امن معاہدہ

ویب ڈیسک (اورکزئی):اپر اورکزئی پانچ قبیلو ں کے درمیان ملا پٹی جائیداد پر جاری تنازعے پر ایک سال کیلئے امن معاہدہ، جرگے میں فریقین کے درمیان تیگہ رکھ دیا، ڈیڑھ ماہ قبل ملا پٹی جائیداد کے تنازعے میں 3افراد قتل ہوئے تھے، ملا پٹی جائیداد کا تنازعہ پانچ قبیلوں آخیل ربیعہ خیل ڈی ڈی ایم شیخان مشتی کے درمیان چلا آرہا ہے، ڈی سی محمد خالد سیکرٹری ایریگیشن طاہر اورکزئی کی کوششوں سے امن معاہدہ طے پاگیا۔

مزید پڑھیں:  مردان :موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی