جمرود:کورونا وائرس سے استانی جاں بحق ہونے کے بعد سکول کو پندرہ دن کے لیے بند کردیا گیا

ویب ڈیسک (جمرود):کورونا وائرس سے استانی جاں بحق ہونے کے بعد سکول کو پندرہ دن کے لیے بند کردیا گیا، گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سپلنوکس کی استانی صفیہ بیگم کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج تھی، گزشتہ روز ہسپتال میں چل بسی تھی، واقعے کے بعد سکول کو پندرہ روز کے لیے بند کیا گیا مراسلہ جاری.

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ