پشاور:خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیرکےروزطلب

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا گیا ہےمحکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔کابینہ اجلاس 11 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی تردید کردی

سرکاری حکام کے مطابق اجلاس میں صوبہ بھر میں کرونا کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق بھی غور و خوص کیا جائے گا اور ماہ صیام میں عوامی ریلیف کے اقدامات بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان