خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارتصوبائی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہوگا جو کہ 11 نکاتی ایجنڈا پر مشتمل ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 19 مئی عزہ ملین مارچ کی قیادت امیر حافظ نعیم الرحمان کریں گے

تفصیلات کے مطابق سی سی آئی ، ایم ٹی آئی اپیلٹ رولز کی منظوری ایجںڈے میں شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ خوراک کا ایکشن، سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد، سپلائر پابند سلاسل

اجلاس میں گورنر ہاؤس نتھیا گلی کی مرمت سمیت دیگر امور پر ببھی بحث ہوگی۔