32214772 358303584574412 843711845301747712 n 800x320 1

کاٹلنگ :جامعہ مسجد نورساولڈھیرمیں دستاربندی کی پروقارتقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک(کاٹلنگ) کاٹلنگ کے مدرسہ جامعہ مسجد نور ساولڈھیر میں دستاربندی کی تقریب منعقد ہوئی تقریب میں علماء کرام اور علاقہ مکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  خیبر میں آفریدی اقوام کاگرینڈ جرگہ ،لوڈ شیڈنگ خاتمے کیلئے ڈیڈلائن
مزید پڑھیں:  دیر بالا میں فائرنگ سے خاتون قتل

ذرائع کے مطابق 26 طلباء نے حفظ القران جبکہ 67 نے ناظرہ قران پر ختم کیا۔