748578 1273276 PM Imran updates

عالمی وبا کےباوجوداوورسیزپاکستانیوں نے ترسیلات زر کاریکارڈ قائم کیا،وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد)بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا ریکارڈ قائم کر دیا ۔ اس حوالے سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کے باوجود بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  باڑہ، سٹیل فیکٹری میں آتشزدگی، 6 مزدور جھلس کر زخمی

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے لگاتار دسویں ماہ ریکارڈ 2 ارب ڈالر بھیجے ہیں اوورسیزپاکستانیوں کی ملک سےمحبت اورعزم غیرمتزلزل ہے۔

مزید پڑھیں:  قومی ویمنز کرکٹرز کو فٹنس بہتر بنانے کیلئے کاکول بھیجنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مارچ میں ترسیلات زر 43 فیصد اضافے سے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر رہیں۔ ترسیلات زر میں26فیصد اضافے پر سمندرپار پاکستانیوں کے شکرگزار ہیں۔