600755 butcher 1473403169 936 640x480 1

چارسدہ:قصائیوں کاگوشت فروخت نہ کرنےکا آج دوسراروز

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں قصائیوں نےآج دوسرے روز بھی گوشت نہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

قصائیوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کے باعث گوشت کے فروخت میں نقصان ہے،ضلعی انتظامیہ جانوروں کی موجودہ نرخوں کے مطابق 450 روپے فی کلو گوشت فروخت کرنے کا سرکاری نرخ نامہ جاری کریں۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا میں فائرنگ سے خاتون قتل

ضلعی انتظامیہ عوام کو ارزاں نرخوں پر گوشت کی فراہمی کو یقینی بنائے،رمضان المبارک میں حکومت مہنگائی میں غریب عوام کو دیگر ممالک کی طرح 50فیصد رعایت دے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گری، 60 سالہ شخص جاں بحق

اے سی کا کہنا ہے کہ قصائیوں کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گےگوشت کی سرکاری نرخ 380 روپے کلو ہے ان سے زیادہ نرخ کسی بھی صورت میں نہیں ہونے دیں گے۔