مردان:کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر ڈسٹرک سیشن جج سول اور ریونیو کورٹس تا حکم ثانی بند

ویب ڈیسک (مردان): کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر ڈسٹرک سیشن جج سول اور ریونیو کورٹس تا حکم ثانی بند، ڈی سی حبیب عارف نے بتایا کہ ڈسٹرک بار روم بھی بند کردیا گیا، کاروائی وکلاء اورعدالتی عملےمیں کرونا کیسیز سامنے آنے کے بعد کی گئی۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی طلبہ کی حفاظت یقینی بنانےکیلئے کوشاں ہیں، پاکستانی سفیر