بونیر:کڑپہ مسجد کے اندر دو فریقین کے مابین لڑائی۔11 افراد زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): کڑپہ مسجد کے اندر دو فریقین کے مابین لڑائی چاقو اور چھریوں سے ایک دوسرے پر پے در پے وار، لڑائی کے نتیجے میں 11 افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل، ریسکیو آپریشن میں تین ایمبولینس اور 12 ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا، تین زخمیوں کی حالت نازک بہتر علاج کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا، تمام زخمیوں کو میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے ساتھ ڈی ایچ کیو ڈگر منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  یوسف رضا گیلانی کو موبائل فون پر دھمکی آمیز میسج موصول