باجوڑ:اب بلیک میں چینی اور آٹے کی فروخت کو روکھا جائے گا

ویب ڈیسک (باجوڑ): سرکاری چینی اور آٹے کا بلیک میں فروخت کی شکایات، ضلعی انتظامیہ کے مطابق باجوڑ کی انتظامیہ نے توڑ نکال لیا اب کوئی سرکاری آٹا اور چینی فروخت نہ کر پائے گا، باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ نے چینی اور آٹے کے تھیلے پر مہر لگا لیا، مہر لگانے سے اب بلیک میں چینی اور آٹے کی فروخت کو روکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی