مردان:ایم ایم سی میں کورونا سے آج 5 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): ایم ایم سی میں کورونا سے آج مریض 5 انتقال کرگئے، ایم ایم سی مرنے والے مریضوں کے ٹسٹ پازیٹیو، داخل مریضوں میں 116 کے ٹیسٹ پازیٹیو ہیں، ایم ایم سی مرنے والے میں 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 184 ہے، ایم ایم سی میں داخل مریضوں میں 32 مشتبہ جبکہ 36 کے ٹسٹ نیگیٹیو ہیں، ایم ایم سی 21 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی تردید کردی