صوابی :کوروناکیسزمیں مسلسل اضافہ ہونےلگا

ویب ڈیسک (صوابی)صوابی میں کرونا وائرس بے قابو، 24 گھنٹےمیں کنفرم کیسزکی تعداد 56 ہوگئی جس میں 3 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔

ذرائع کے مطابق ابھی تک ضلع بھر میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 120 تک جا پہنچی ہے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ

افسوس ہے کہ ضلعی انتظامیہ ہفتہ، اتوارکےلاک ڈاؤن میں تونظرآتے ہیں لیکن عام طور پرضلع صوابی کےعوام کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے نظر آتے ہیں جس سے صوابی میں موجود مراکز صحت میں کرونا بیڈز بھرچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہنگو: موٹر کار اورٹرک کے درمیان تصادم میں 2خواتین جاں بحق