سوات کی عدالتوں میں پچاس فیصد ججز کو کم کر دیا گیا

ویب ڈیسک (سوات): کویڈ 19 کی وجہ سے ضلع عدالتوں میں پچاس فیصد ججز کو کم کر دیا گیا، عدالتوں میں صرف ارجنٹ اور کریمنل کیسزز کو سنا جائے گا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق عام روٹین کسیزز کو نہیں سنا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ بجلی پر قبضہ کرنے کی بات نہ کریں،گورنر فیصل کنڈی