369531 971948844

سعودی عرب:بچوں کونمازیاعمرہ کیلئےمسجدالحرام نہ لانےکی ہدایت

ویب ڈیسک (ریاض)سعودی وزارت حج وعمرہ نے بچوں کو نماز یا عمرہ کیلئے مسجدالحرام نہ لانےکی ہدایت کی ہے۔

وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ ممنوعہ گاڑیوں سے مسجد الحرام کے آس پاس کےعلاقے میں بھی جانا منع ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں بمباری سے عمارتیں ملیا میٹ ،80افراد ملبے تلے دب گئے

عمرہ، نماز کے اجازت نامے18 سے 70 برس تک والے افراد کو جاری کیےجا رہے ہیں۔

اجازت نامے ان افراد کو بھی جاری ہوں گےجو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد تائیوان اور ہنگری آمنے سامنے

وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحت یاب افراد بھی اجازت نامے کے اہل ہوں گے۔