دیر لوئر:خال میں موٹر سائیکل اور جیپ میں تصادم۔تین افراد زخمی

ویب ڈیسک (دیر لوئر): خال میں موٹر سائیکل اور جیپ میں تصادم، تین افراد شدید زخمی، زخمیوں کو فوری طور آر ایچ سی خال پہنچائے گئے، ایک کی حالت تشویش ناک ہے.

مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی