1 484

پارا چنار : گھریلو ناچاقی کی بناء پر میاں بیوی قتل ،ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (پاراچنار ) اپر کرم سلطان میں فائرنگ سے میاں بیوی جان بحق ہو گئے ، پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو ناچاقی پر ہوا ہے ، بہنوئی نے فائرنگ کرکے سالے کو زوجہ سمیت قتل کردیا ۔ مقتولین میں عابد حسین و زوجہ شامل ہیں ۔ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ :پٹرول پمپ میں آگ گئی،آئل ٹینکرز سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان